Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تنگ گھاٹیاں اور آبشار، زیارت کے پہاڑ ’پکنک پوائنٹ‘

زیارت میں سنڈیمن تنگی کے پہاڑوں کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ جیسے انہیں کسی نے اُٹھا کر ایک دوسرے کے قریب بڑے سلیقے سے رکھا ہو۔ پہاڑوں کی تنگ گھاٹیاں اور ان سے اُترتی آبشار کا نظارہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ دیکھیے حسن ناصر خان کی یہ ویڈیو رپورٹ۔۔۔

شیئر: