فرانس کے چڑیا گھر میں جڑواں پانڈوں کی پہلی سالگرہ کا اہتمام
فرانس کے چڑیا گھر میں جڑواں پانڈوں کی پہلی سالگرہ کا اہتمام
بدھ 3 اگست 2022 8:56
فرانس کے ایک چڑیا گھر میں جڑواں پانڈوں کی پہلی سالگرہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس موقع پر ان کے لیے دو الگ الگ کیک تیار کیے گئے۔ مزید اے ایف پی کی اس ویڈیو میں