یوم آزادی پر کوئٹہ میں ہندو برادری کے قومی پرچموں کے سٹالز
یوم آزادی پر کوئٹہ میں ہندو برادری کے قومی پرچموں کے سٹالز
اتوار 14 اگست 2022 18:01
پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقعے پر صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ہندو برادری کی جانب سے قومی پرچم اور جشن یوم آزادی سے متعلق سامان کے سٹال لگائے گئے ہیں۔ زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ