پشاور کے سعید خان معذوری کے باوجود سوشل میڈیا انفلوئنسر کیسے بنے؟
پشاور کے سعید خان معذوری کے باوجود سوشل میڈیا انفلوئنسر کیسے بنے؟
جمعرات 18 اگست 2022 5:49
جسمانی معذوری کے باوجود ڈیجیٹل و سوشل میڈیا کو استعمال کر کے آمدن حاصل کی جا سکتی ہے اس کا جیتا جاگتا ثبوت پشاور کے سعید خان ہیں۔ دیکھیے فیاض خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں