ریاض میں یوم آزادی کی تقریب: پاکستانیوں کا وطن سے اظہار محبت
ریاض میں یوم آزادی کی تقریب: پاکستانیوں کا وطن سے اظہار محبت
اتوار 21 اگست 2022 17:09
ریاض میں پاکستان کے یوم آزادی کے سلسلے میں جاری تقریبات میں پاکستانی اور سعودی شہریوں کی جانب سے پاکستان کے لیے محبت کا اظہار کیا۔ دیکھیے ریاض سے ذکا اللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ۔