سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کی جانب سے وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کو واٹس ایپ پر مبینہ دھمکی آمیز میسج کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر افتخار احمد نے چانسلر یونیورسٹی اور قائم مقام گورنر مشتاق غنی کو خط ارسال کیا ہے جس میں علی امین گنڈاپور کی جانب سے انہیں دھمکیاں دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
خیبرپختونخوا: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سانپ نکل آئےNode ID: 696616
-
خیبرپختونخوا میں ہراسیت کے کیسز میں 100 فیصد اضافہNode ID: 699996