شمالی چین کے چڑیا گھر میں 10 ماہ قبل 16 سالہ قطبی بھیڑیے مایا کے مرنے کے بعد چینی سائنسدانوں نے کلوننگ ٹیکنالوجی کے ذریعے نیا قطبی بھیڑیا پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ اس سے پہلے کسی ملک نے قطبی بھیڑیے کو کلون کرنے کا کامیاب تجربہ نہیں کیا۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں