ریاض میں یوم الوطنی کی مناسبت سے ایئرشو ہفتہ 24 ستمبر 2022 15:19 سعودی عرب میں 92 ویں قومی دن کے حوالے سے ائیر شو میں مسافر بردار اور لڑاکا طیاروں سمیت ہیلی کاپٹروں نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ مزید دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ ایئر شو یوم الوطنی ریاض اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں