’ہاؤس آف ڈریگن‘ سے ’پیکی بلائنڈرز‘ تک کے کاسٹیوم کہاں تیار کیے گئے؟
’ہاؤس آف ڈریگن‘ سے ’پیکی بلائنڈرز‘ تک کے کاسٹیوم کہاں تیار کیے گئے؟
جمعہ 30 ستمبر 2022 6:28
نیٹ فلکس کی مشہور سیریز ’ہاؤس آف دی ڈریگن‘ سے لے کر ’پیکی بلائنڈرز‘ تک میں استعمال ہونے والے کاسٹیوم سپین میں تیار کیے جاتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں