جدہ میں سعودی قہوہ فیسٹیول میں مختلف سرگرمیاں جاری
جدہ میں سعودی قہوہ فیسٹیول میں مختلف سرگرمیاں جاری
ہفتہ 8 اکتوبر 2022 18:02
وزارت ثقافت کی جانب سے جدہ میں سعودی قہوہ فیسٹیول جاری ہے ۔ فیسٹیول میں سعودی قہوہ کے مقابلے بھی ہو رہے ہیں، مزید بتاتے ہیں ایاز چوہدری اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔