خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے بوائز سکول میں طلبہ کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر سکول چوکیدار سوشل میڈیا پر وائرل کرتا تھا۔
پولیس نے سرکاری سکول کے چوکیدار کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم سجاد پر الزام ہے کہ وہ زور زبردستی سے سکول کی بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتا تھا، اور ویڈیوز سے ان کو بلیک میل بھی کرتا تھا۔
ملزم کے خلاف والدین کی شکایات موصول ہوئیں تو پولیس نے کارروائی کر کے چوکیدار کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھیں
-
’ملزم کا پانچویں بچے سے زیادتی کا اعتراف‘Node ID: 437696
-
بچوں کی نازیبا ویڈیوز بیچنے والے پاکستانی شہری کی سزا بحالNode ID: 479911