Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مطلوب دہشت گرد مبارک العتیبی ملک سے باہر ہے، وزارت داخلہ

ریاض: وزارت داخلہ کے ترجمان جنرل منصور الترکی نے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کو مطلوب دہشت گرد مبارک محمد العتیبی 16شوال1434ھ کو سعودی عرب سے باہر گیا اور ابھی تک اس کی واپسی نہیں ہوئی۔ وہ سعودی عرب میں 1406ھ میں پیدا ہوا تھا۔ اس کا نام مطلوب افراد کی فہرست میں ہے۔ امریکہ نے بھی اسے مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کر رکھا ہے۔دریں اثناءامریکی ذرائع کا کہنا ہے کہ مطلوب شخص شام میں موجود ہے اور داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کا معاون خاص ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: