Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیرس میں 15 کروڑ سال پرانے ڈائنوسار کی باقیات نیلامی کے لیے پیش

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 15 کروڑ سال پرانے ڈائنوسار کی باقیات کو نیلامی کے لیے پیش کیا گیا ہے جو کہ چار لاکھ یوروز میں نیلام ہونے کا امکان ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: