Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طالب علموں کی ایسی خطاطی جس پر پرنٹنگ کا گمان ہوتا ہے

ایک غیر سرکاری تعلیمی ادارہ مسلم ہینڈ ایجوکیشنل کمپلیکس طالب علموں کو معیاری تعلیم اور ہنر کے ساتھ ساتھ اسلامی خطاطی بھی سکھاتا ہے۔ طالب علم اس طرح خطاطی کرتے ہیں کہ دیکھنے والوں کو اس پر پرنٹنگ کا گمان ہوتا ہے۔ دیکھیے راشد بھٹی کی ویڈیو

شیئر: