اسلام آباد میں پیڈل ٹینس: سکواش اور ٹینس کا امتزاج
اسلام آباد میں پیڈل ٹینس: سکواش اور ٹینس کا امتزاج
جمعہ 13 دسمبر 2024 6:44
پیڈل ٹینس پاکستان کے نوجوانوں میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ اسی رجحان کو دیکھتے ہوئے دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد میں بھی پیڈل ٹینس کلب بنایا گیا ہے جہاں کورٹ صبح سے رات تک نوجوانوں سے بھرا رہتا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کی ثنا شکور کی ڈیجیٹل رپورٹ