Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈونلڈ ٹرمپ کی چھوٹی بیٹی کی شادی رواں ہفتے

ٹیفنی ٹرمپ کے ہونے والے شوہر کی پرورش نائجیریا میں ہوئی (فوٹو: انسٹاگرام ٹیفنی ٹرمپ)
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے چھوٹی بیٹی ٹیفنی ٹرمپ رواں ہفتے کے اختتام پر شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں۔
عرب نیوز کے مطابق 29 برس کی ٹیفنی ٹرمپ کی شادی ان کے لبنانی منگیتر مائیکل بولس سے فلوریڈا میں ہونے جا رہی ہے۔
ٹیفنی ٹرمپ کی بڑی بہن ایونکا ٹرمپ نے اپنی بھابھی اور ہونے والی دلہن کی تصویر شیئر کی ہے۔
انہوں نے لکھا کہ ’فلوریڈا میں میں میری خوبصورت، مہربان اور ذہین بہن کے برائڈل شاور کی تقریب منائی جا رہی ہے۔

ٹیفنی ٹرمپ کے ہونے والے شوہر کی پرورش نائجیریا میں ہوئی جہاں ان کے والد کاروبار کرتے ہیں۔

شیئر: