کیا ایمیزون میں روبوٹ انسانوں کی جگہ لیں گے؟ اتوار 13 نومبر 2022 6:46 آن لائن خرید و فروخت کی مشہور کمپنی ایمیزون نے اپنے سٹورز میں نئی روبوٹک ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے۔ ایمیزون کا کہنا ہے کہ روبوٹس انسانوں کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں ایمیزون روبوٹک ٹیکنالوجی آن لائن خریدوفروخت روبوٹس اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں