ورلڈ کپ میں سعودی عرب کی جیت پرشائقین کا جشن منگل 22 نومبر 2022 16:39 قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے گروپ سی کے میچ میں سعودی عرب نے ارجنٹائن کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا پہلا اَپ سیٹ کر دیا ہے۔ سعودی ٹیم کی جانب سے ورلڈ کپ کے شاندار آغاز پر شائقین جشن منارہے ہیں۔ تفصیل اس ویڈیو میں کمال کی جیت: سعودی عرب نے لوگوں کو حیران اور ارجنٹائن کو پریشان کر دیا شیئر: واپس اوپر جائیں