صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختونخوا تعینات کرنے کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔
بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف نے حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختونخوا کی تعیناتی کی سمری صدر کو ارسال کی تھی۔
غلام علی نے اردو نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ گورنر کا عہدہ ایک آئینی ذمہ داری ہے، وہ کوشش کریں گے کہ صوبے اور وفاق کے درمیان نفرتوں کو کم کریں اور محبتیں پھیلائیں۔
مزید پڑھیں
-
پی ٹی آئی کارکنوں کو 3 دن کے انتظامات کرنے کی ہدایتNode ID: 719576
-
توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا آغازNode ID: 719616