کسی نے کیک کاٹا تو کوئی جُھوم اُٹھا، سعودی عرب میں جشن
کسی نے کیک کاٹا تو کوئی جُھوم اُٹھا، سعودی عرب میں جشن
بدھ 23 نومبر 2022 10:51
فیفا ورلڈکپ کے گروپ سی کے میچ میں ارجنٹائن سے جیتنے کے بعد سعودی عرب میں جشن کا سماں ہے۔ سعودی شہری رقص کر کے اور کیک کاٹ کر اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ دیکھیے ایاز چوہدری کی یہ ویڈیو۔۔۔