Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’حق دو تحریک‘ سے اظہار یکجہتی، گوادر میں ہزاروں خواتین سڑکوں پر

عالمی یوم انسانی حقوق کے دن گوادر میں حق دو تحریک کے دھرنے سے اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں خواتین نے گوادر کے مغربی ساحل سے مفصل خوبصورت سڑک میرین ڈرائیو تک مارچ کیا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: