Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکی میڈیا کا رویہ نسل پرستی ہے ، دپیکا

  ممبئی ... اداکارہ دپیکا پدکون نے کہا ہے کہ جب غیر ملکی میڈیا مجھے غلطی سے پرینکا چوپڑا سمجھ لیتا ہے تب اس کا رویہ نہ صرف ان کی نا واقفیت نہیں بلکہ نسل پرستی کو بھی ظاہر کرتا ہے۔بین الاقوامی میڈیاکئی مرتبہ مجھے پرینکا کہہ کر مخاطب کر چکاہے۔انہوں نے کہا کہ صرف مجھے ہی برا نہیں لگتا ہے بلکہ ہندوستان میں بیٹھے آپ سب کو برا لگنا چاہئے۔یہ محض نا واقفیت نہیں بلکہ نسل پرستی ہے۔

 

شیئر: