پاکستان تحریک انصاف آج لاہور کے لبرٹی چوک میں ایک بار پھر پاور شو کرنے جا رہی ہے۔ چیئرمین عمران خان کے مطابق وہ اس احتجاجی مظاہرے میں اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق حتمی اعلان کریں گے۔
اس سے قبل 26 نومبر کو روالپنڈی میں لانگ مارچ کے اختتام پر انہوں نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں سے نکلنے کا ارادہ ظاہر کیا تھا۔
بعد ازاں انہوں نے کہا تھا کہ وزیراعلٰی پرویز الہی چاہتے ہیں کہ ابھی کچھ عرصہ اسمبلیاں چلتی رہیں۔
مزید پڑھیں
-
کیا مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی واپسی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں؟Node ID: 726181
-
عمران خان اربوں روپے کے تحائف کم قیمت پر گھر لے گئے:عطا تارڑNode ID: 726316