مہنگے عروسی لباس میں ’مول صرف تانبے کا‘ پیر 26 دسمبر 2022 6:05 شادیوں کا سیزن آتے ہی عروسی لباس کی قیمتوں میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ لاہور کے گھمٹی بازار میں ایک دکان ایسی بھی ہے جہاں پر مہنگے عروسی جوڑوں کی خریدوفروخت تول کر کی جاتی ہے۔ دیکھیے حذیفہ راٹھور کی اس ویڈیو میں لاہور شادی کا سیزن شادی کا جوڑا عروسی لباس اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں