لاہور سے 25 موٹر سائیکل سوار عمرے کے لیے روانہ پیر 9 جنوری 2023 13:53 پاکستان کے شہر لاہور سے 25 موٹر سائیکل سوار نوجوان عمرے کے لیے سعودی عرب روانہ ہو چکے ہیں۔ یہ 60 دن میں کئی ممالک کا سفر کرتے ہوئے مملکت پہنچیں گے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں پاکستان لاہور موٹر سائیکل سوار عمرہ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں