Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈاگ فوٹو گرافی ایوارڈ 2022: فاتح قرار پانے والی تصاویر

’ڈاگ فوٹو گرافی ایوارڈز 2022‘ میں 50 مختلف ممالک سے 1400 تصاویر مقابلے میں شامل تھیں۔
برطانوی اخبار ’دی گاڈرئین‘ نے مقابلہ جیتنے والے فوٹو گرافرز کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
سلیوینیا: صبح کے وقت ٹریننگ سیشن کے دوران کا ایک لمحہ (فوٹو: کجارا کوکبیک)
یہ تصویر اٹلی میں ایک مقابلے کے دوران لی گئی جہاں ایک کتا رکاوٹ عبور کر رہا ہے  (فوٹو: فارنسیسکو جونیئر مُورا)
ناروے میں کھینچی گئی ایک ایکشن فوٹو (جولیا ہیسلکس)
سوئٹزلینڈ سے برفانی گلیئشر میں ریسکیو کرنے والے ایک کتے کی تصویر (فوٹو: دالیا فِچمین)

یہ برطانیہ کے علاقے واروِک شائر میں بنائی گئی تصویر ہے۔ دلچسپ چیز یہ ہے کہ اس کتے کی بچپن میں دو ٹانگوں کی غیرمعمولی سرجری ہوئی تھی (فوٹو: سوفیہ ہچنسن)

گرین لینڈ میں برف پر لوٹنے والے ایک کتے کی تصویر (فوٹو: جوانے لیو)

یہ تصویر جرمنی میں ’ہیری پوٹر‘ تھیم پر ہونے والے ایک شوٹ کے دوران بنائی گئی (فوٹو: سبرینا تھیڈن)

دو کتے اپنی مالکن کے ساتھ غروب آفتاب کے وقت کھیل رہے ہیں (فوٹو: سارا ایبنر)

آسٹریلیا میں ایک ساحل پر واک کے دوران لی گئی تصویر (فوٹو: رسل چارٹرز)

 یہ عجیب و دلچسپ تصویر سٹوڈیو میں لی گئی ہے (فوٹو: سوکائے)

وینکور میں ایک سٹوڈیو کے اندر کھینچی گئی تصویر (فوٹو: جین تھامسن)

نوزائیدہ کتے کی یہ تصویر ایک ڈاگ بریڈر نے جرمنی کے شہر پساؤ میں بنائی ہے (فوٹو: ڈنیلیا سکیمِڈ)

شیئر: