پاکستانی بائیکرز کا مکہ میں شاندار استقبال منگل 31 جنوری 2023 16:18 سعودی وزارت کھیل اور بیت الشباب مکہ کی جانب سے پاکستانی بائیکرز کا مکہ میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سعودی بائیکرز کی ٹیم نے پاکستانی بائیکرز کو خوش آمدید کہا۔ تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ بائیکرز سفر سعودی عرب سیر و سیاحت اردونیوز urdu news پاکستانی بائیکرز شیئر: واپس اوپر جائیں