لائٹ فیسٹیول، ڈنمارک رنگ برنگی روشنیوں میں نہا گیا
لائٹ فیسٹیول، ڈنمارک رنگ برنگی روشنیوں میں نہا گیا
منگل 7 فروری 2023 8:49
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں لائٹ فیسٹیول جاری ہے جس کی وجہ سے پورا شہر رنگ برنگی روشنیوں میں نہایا ہوا ہے۔ شہری اس فیسٹیول میں کیوں دلچسپی لیتے ہیں جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں