قیام پاکستان کی بنیاد بننے والی قرارداد 83 برس قبل لاہور میں منظور ہوئی۔
اس دور کا لاہور بھی آج کی طرح سیاسی تناؤ، شخصی ٹکراؤ اور مخالف سیاسی جماعتوں کے اتحاد اور اختلافات سے بھرپور تھا۔
آل انڈیا مسلم لیگ نے 23 مارچ 1940 کے تاریخی دن تک پہنچنے کے لیے سیاسی سمجھوتوں اور مخالف سیاسی قوتوں سے مفاہمت کا راستہ اپنایا۔
آج پاکستان کے منظرنامے پر سیاسی، قانونی اور جماعتی ٹکراؤ عروج پر ہے۔
روز بروز گہرے ہوتے بحران سے نکلنے کا بظاہر کوئی راستہ نظر نہیں آرہا۔
مزید پڑھیں
-
جب ہیوی مینڈیٹ ہی نواز شریف کا بڑا دشمن ثابت ہواNode ID: 541686
-
شملہ معاہدہ، 50 برس قبل ناکام ہوتے مذاکرات کامیاب کیسے ہوئے؟Node ID: 682461