Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیپ جیسی چینی سائیکلیں راولپنڈی کے ایوب پارک میں

راولپنڈی کے ایوب پارک میں چار پہیوں والی سائیکلیں بچوں اور بڑوں کی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ یہ سائیکلیں چین سے درآمد کی گئی ہیں۔ حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: