کمبوڈیا میں ایک شخص نے اپنے گھر کو جہاز بنا لیا پیر 27 مارچ 2023 7:36 کمبوڈیا میں ہوائی جہازوں کے عشق میں مبتلا ایک شخص نے اپنے گھر کو ہی جہاز بنا ڈالا۔ اپنے جنون کی تکمیل کے لیے اس نے اپنے گھر کو ایک پروائیوٹ جیٹ طیارے کی شکل دی ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں کمبوڈیا ہوائی جہاز گھر شیئر: واپس اوپر جائیں