Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ کلاک ٹاور کو بادلوں نے ڈھانپ لیا

مکہ مکرمہ میں مکہ کلاک ٹاور کو بادلوں نے ڈھانپ لیا،  دلکش مناظر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ پروفیشنل فوٹو گرافروں نے یہ مناظر کیمروں میں قید کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کیے۔

شیئر: