نماز کے دوران بلی امام کے کندھے پر چڑھ گئی جمعرات 6 اپریل 2023 16:16 الجزائر کی ایک مسجد میں عجیب واقعہ پیش آیا ۔ بلی نماز تراویح پڑھانے والے امام کے کندھے پر جاکر بیٹھ گئی ۔ یہ واقعہ الجزائر کے شمال میں برج بوعریریج کی مسجد ابوبکر صدیق کے امام شیخ ولید مہساس کے ساتھ پیش آیا ہے ۔ بلی امام مسجد تراویح نماز اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں