Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد الحرام میں طواف کے مناظر ٹائم لیپس میں

مسجد الحرام میں ٹائم لیپس ٹیکنالوجی کے ذریعے خوبصورت منظر پیش کیا جا رہا ہے ۔ عمرہ زائرین کی طواف کعبہ اور نمازوں کے اوقات کے دوران صفوں کی ترتیب بھی ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے ۔

شیئر: