Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور کا ’شہباز‘ اخبار جس نے تحریک آزادی میں اہم کردار ادا کیا

سنہ 1940 سے شائع ہونے والے روزنامہ ’شہباز‘ کو ڈیجیٹل میڈیا کے دور میں اپنی بقا کا چیلنج درپیش ہے۔ یہ اخبار لاہور اور پھر پشاور سے کیسے شائع ہوتا ہے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے

شیئر: