بلوچستان میں مختلف قوموں کی خواتین کے رنگا رنگ روایتی لباس مقامی ثقافت کے آئینہ دار ہیں جن میں بلوچ، پشتون اور دیگر کئی طبقات کے ملبوسات شامل ہیں۔ یہ ملبوسات زیادہ تر ہاتھ سے تیار کیے جاتے ہیں اور یہی ان کی مقبولیت کی خاص وجہ بھی ہے۔ مزید کوئٹہ سے زین الدین کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔