مملکت میں 10اسمارٹ سٹیز کے قیام کا پروگرام بدھ 17 مئی 2017 3:00 ریاض...وزیر بلدیات و دیہی امور انجینیئر عبداللطیف آل الشیخ نے اعلان کیاہے کہ انکی وزارت سعودی عرب میں 10 اسمارٹ سٹیز قائم کریگی۔ یہ 2020 قومی تبدیلی پروگرام کا اہم ہدف ہے۔ ایوان شاہی نے اسماررٹ سٹیز منصوبے کے نفاذ کی ذمہ داری ہماری وزارت کو دی ہے۔ ریاض 10اسمارٹ سٹیز قیام پروگرام شیئر: واپس اوپر جائیں