Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ میں ’اسلامک آرٹ‘ کے فروغ کے لیے کوشاں انڈین آرٹسٹ

امریکہ میں مسلم آرٹ اور کلچر کے فروغ کے لیے کوشاں انڈین نژاد آرٹسٹ نورین سلطانہ کہتی ہیں کہ وہ اسلامک اور فرینچ آرٹ پر کام کرتی ہیں۔ بوسٹن سے سُندس عارف کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: