Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی امریکی سی ای او فورم کا انعقاد شروع

ریاض: ریاض میں سعودی ، امریکی سی ای اوفورم کا انعقاد شروع ہوگیاہے جس میں 50امریکی اور 40سعودی کمپنیاں شریک ہورہی ہیں۔ آرامکو کمپنی کے چیف ایگزیٹو امین الناصر نے کہا ہے کہ آج ہفتہ کو آرامکو متعدد امریکی کمپنیوں کے ساتھ50بلین ڈالر مالیت کے معاہدے کرے گی۔ فورم کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے تبادلے کا فروغ ہے۔ 
 
 
 

امریکی صدر کے دورہ سعودی عرب اور ریاض میں ہونے والی کانفرنس کی تمام خبروں کو ایک صفحہ پر دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے ٹیگ”ٹرمپ“ اور ”ریاض کانفرنس“ پر کلک کریں

 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: