سٹار وارز فلم کے کردار ڈارتھ ویڈر ’عدالت میں پیش‘ بدھ 31 مئی 2023 6:10 سٹار وارز فلم کے کردار ڈارتھ ویڈر چلی کی ایک عدالت میں ’پیش‘ ہوئے۔ اس فرضی مشق کا مقصد شہریوں میں عدالتی کارروائی کے بارے میں آگاہی پھیلانا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ ڈارتھ ویڈر چلی کی عدالت پیشی سٹار وارز شیئر: واپس اوپر جائیں