ان دنوں جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں پانچ بھائیوں کے فریدی گروپ کی دھوم مچی ہوئی ہے جو طبلہ، شہنائی اور دیگر آلات موسیقی بجاتے ہیں اور جھومر ناچ کا مظاہرہ بھی کرتے ہیں۔ پانچ بھائی ملک بھر سے آنے والے موسیقی کے شائقین کو یہ فن سکھاتے بھی ہیں، مزید بتا رہے ہیں رحیم یار خان سے نذر عباس اس ڈیجیٹل سٹوری میں