ڈیپ سیک نے ایک پل میں امریکہ کی نیندیں کیسے اڑا دیں؟ بڑی بڑی کمپنیز اور ارب پتیوں کو بھاری نقصان، اس کے پیچھے کون ہے اور ڈیپ سیک نے ایسا کیا کیا جو گوگل، میٹا اور چیٹ جی پی ٹی نہ کر پائے؟ پردے کے پیچھے کی کہانی بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار ثوبان افتخار راجہ