Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس میں لکڑی سے بنی کار کی نیلامی، ’یہ فن کا منفرد نمونہ ہے‘

فرانس کی نایاب ٹو سی وی کار کو 4 جون کو نیلام کیا جا رہا ہے جسے مکمل طور پر لکڑی سے بنایا گیا ہے۔ یہ گاڑی ایک سے دو لاکھ یورو تک فروخت ہونے کا امکان ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: