سپیس سٹیشن پر جانے کا تجربہ شاندار رہا، سعودی خلاباز
سپیس سٹیشن پر جانے کا تجربہ شاندار رہا، سعودی خلاباز
جمعہ 2 جون 2023 12:18
بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے واپسی کے بعد سعودی خلا باز ریانہ برناوی اور ان کے ساتھی علی القرنی نے ایک انٹریو میں اپنے سفر کو ایک شاندار تجربہ قرار دیا ہے۔ مزید اس ڈیجیٹل ویڈیو میں