Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خیبر کے ’پختون سردار‘ جنہوں نے اپنا کاروبار حسن ابدال منتقل کیا

سال 2012 میں خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں امن و امان کی صورتحال خراب ہونا شروع ہوئی تو سکھ کمیونٹی نے حسن ابدال کا رخ کیا اور وہیں آباد ہو گئے۔ سکھ کمیونٹی کے کیا تاثرات ہیں، جانیے عطاالرحمٰن کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: