مشاعر مقدسہ میں عازمین حج کو بہترین سہولیات کے انتظامات
مشاعر مقدسہ میں عازمین حج کو بہترین سہولیات کے انتظامات
جمعرات 15 جون 2023 13:27
سعودی حکام کی جانب سے مشاعر مقدسہ میں عازمین حج کو بہترین سہولیات کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ۔ مشاعر مقدسہ منیٰ ، مزدلفہ اور میدان عرفات میں فائر پروف خیموں سمیت ایئر کنڈیشنڈ سسٹم کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔ مزید دیکھیں ذکا محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ۔۔