بلوچستان سے ہنزہ تک بائیک پر سفر، ’پلاننگ کریں تو شوق مہنگا نہیں‘
بلوچستان سے ہنزہ تک بائیک پر سفر، ’پلاننگ کریں تو شوق مہنگا نہیں‘
پیر 26 جون 2023 5:55
پاکستان سے تعلق رکھنے والے عبدالرحمان پلوہ بائیک پر سفر کرتے ہوئے تقریباً پورے ملک کی سیر کر چکے ہیں۔ لیکن یہ چیلنجز سے بھرپور سفر انہوں نے اکیلے نہیں بلکہ اپنی فیملی کے ساتھ طے کیا ہے۔ مزید جانیں حزیفہ راٹھور کی اس ویڈیو رپورٹ میں