لاہور میں موسلادھار بارش، شہریوں کو آمدورفت میں مشکل
لاہور میں موسلادھار بارش، شہریوں کو آمدورفت میں مشکل
بدھ 5 جولائی 2023 15:44
بدھ کو لاہور میں 10 گھنٹوں کے دوران 291 ملی میٹر بارش ہوئی جس سے 30 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ بارش کی وجہ سے ہر طرف پانی ہی پانی ہے اور شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔