Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تہیہ کرلیا تھا کہ سچن کے ساتھ جیل میں بھی رہنا پڑا تو رہ لُوں گی: سیما حیدر

انڈین لڑکے کی محبت میں دہلی پہنچنے والی پاکستانی خاتون سیما حیدر کا کہنا ہے کہ پاکستان سے انڈیا آنا بہت مشکل تھا لیکن انہوں نے تہیہ کرلیا تھا کہ اگر سچن کے ساتھ جیل میں بھی رہنا پڑا تو رہ لُوں گی۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔۔۔

شیئر: