Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صحت بل آن لائن جمع کرنے کا فیصلہ

مکہ مکرمہ .... وزارت صحت نے آن لائن بل ادا کرنے کے احکام جاری کردیئے۔ وزارت کا کہناہے کہ یہ فیصلہ کاغذی کارروائی سے بچنے اور ادائیگی کے عمل کو موثر بنانے کیلئے کیاگیا ہے۔ وزارت خزانہ سے مفاہمت ہوگئی ہے۔
 

شیئر: